Chaprote
الحمداللہ❤️
20/03/2024
فرزند گلگت بلتستان ضلع نگر چھپروٹ سے تعلق رکھنے والا ڈپٹی کمشنر ذاکر حسین کو 19 سکیل میں پروموشن ملنے پہ ذاکر حسین اور فیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
ذاکر حسین کا گلگت بلتستان کے قابل افسران میں شمار ہوتا ہے جس نے دوران ٹریننگ بہترین پرفارمینس دیکھانے پہ صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔
اللہ آپ کو مزید کامیابیوں سے ہم کنار کرے اور عوام کی خدمت جاری رکھنے کی توفیق دے۔ آمین
گلگت بلتستان میں یہ واحد بیوروکریٹ ہے جو کرپشن اور سفارشی نظام سے بغاوت کریں رہیں اور اس کی سزا بھی کئی بار کاٹ چکے ہیں وہ نظام کو بہتر کرنے کے قائل ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Chaprote
Gilgit
15501