Atti's videography
Climbed heights, found peace 🏞️"
Dirlay lake 📍
# سابق او سی جی بی سکواٹس اور این ایل ائی میجر فہد حنیف خان❤️ FHK FANS PAGE Fahad Hanif KhanFahad Amin KhAnGb Scouts Polo ClubItz YashkunFree Style Polo
01/04/2024
بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھنے یوٹیوبر نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی کم عرصے میں وہ پزیرائ حاصل کی جو لوگ سالہ سال تک حاصل نہئ کر سکتے. ہم بھی پچھلے دو تین سالوں سے اس کوشش میں لگے ہیں جہاں ہر استور کے اندر سیاحت سمیت دیگر موضوعات پر سوشل میڈیا میں ویڈیوز بناتے ہیں. شیراز کو ابتدائ سپوٹ اپنے علاقے سے ملی مگر ہمارے علاقے والے صرف سیاسی بحث مباحثے اور خرافات کو پسند کرتے ہیں. میرے علاوہ استور کے بہت سارے ایسے نوجوان ہیں جو اس فلیڈ میں ہیں مگر لوگوں کے منفی
سپوٹ کی وجہ سے وہ اس کام سے پیچھے ہٹ رہے ہیں.
Atti's photography - YouTube My definition of beautiful - the natureNature Lovers Follow us to see the Natural beauty mountains Glaciers lakes greenery zillaybala
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
14300