Sitamgar 035

Sitamgar 035

Share

18/01/2025

#پاراچنار✌صلوات✌
بے شک میں بوڑھا ضرور ہوچکا ہوں لیکن کمزور نہیں
میں تمہاری وردی کے ساتھ تمہاری چمڑی بھی اتار سکتا ہوں۔
اب اگر کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا معاہدہ کے مطابق تو یہ معاہدہ ہماری جوتے کی نوک پر۔۔۔ پھر یہ پشتونو کا علاقہ ہے اور ہمیں پشتو کے اطوار بھی آتے ہیں اور حساب چکانا بھی آتا ہے پھر کوئی یہ گلہ نہ کرے کہ طوری و بنگش اقوام تجاوز کر رہی ہے۔ پھر ہم صفین و جمل و نہروان یاد دلائیں گے جس میں دشمن کے پاس ننگا ہونے کے علاوہ بچنے کا کوئی راہ نہیں ہوگا۔
پاراچنار کے بررگ عالم دین
سپریم لیڈر تحریکِ حسینی پاراچنار
علامہ سید عابد حسین الحسینی ❤️✨❤️





20/06/2024

( عوام کی اپیل)

محلہ خانقاہ نوربخشہ کے ٹرانسفرمر کل شام کو شاٹ سرکٹ کی وجہ سے خراب ہونے کے باوجود محکمہ برقیات کے نہ اہلی کل شام سے بجلی غائب ہے آخر کب تک عوام اپنی جیب سے چندے دیکر تمام مسائل کو حل کریں گے , اگر اس کو جلد از جلد حل نہیں کرتے تو ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے :

حکام بالا جلد از جلد عوام کے مسائل کو حل کریں ورنہ عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہو گی شکریہ
Everyone

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


HQ Treasury Road, District And Teshsil Gilgit
Gilgit
15100