Musvair Ali Subhani Astori
اَلْحَمْدُلِلّٰه شیعہ 🇮🇷💖
اے ملک کے حکمرانوں جرنیلوں تم اس وقت تک محب وطن ہو جب تک نوکری ہے جس کی تم تنخواہ لے رہے ہو نوکری کے بعد تم نے امریکہ چلے جانا ہے ہم سے بڑا محب وطن پاکستانی کوئی نہیں ہمیں کسی کے سرٹفیکٹ کی ضرورت نہیں ہم ایران کو کیوں نہ چاہیں۔ ہمارا رہبر ، ہمارا دین ، ایک جبکہ کفار سے لڑنا والا فلسطین کے اہسلنت اور بیت المقدس کے لئے لڑنے والا ایران جبکہ پاکستان کو پہلے قبول کرنے والے بھی ایرانی رہبر شہید کا پسندیدہ ملک پاکستان پھر اس کے باوجود ایک ذمہ دار شخص کی طرف سے ایران چلے جاو کہنا افسوس کا مقام ہے دل بہت رنجیدہ ہوا تمام علماء کو بائیکاٹ کرکے نکلنا چاہیں تھا پاکستان کی چوبیس کروڈ عوام اپنے برادر ہمسایہ ملک کے ساتھ کھڑی ہے خطیب جمعہ فقر قائد ملت استور سید عاشق حسین الحسینی کا عید الفطر کی نماز کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوے ۔۔۔
ماشاءاللّٰه مرشد مولا ع آپ کو سلامتی کے ساتھ لمبی عمر طویل زندگی عطاء کرے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قیام ؤ ڈیم رکھیں امین ۔
21/03/2026
#گلگت میں آج عید ہوگئی
نماز عید کے بعد لی گئی یہ تصویر دیکھ کے آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ زندگی کی پہلی عید ہے جو لباس سوگ میں ,بغیر کسی خوشی کے,غم سے بھری عید گزری
ایک طرف رھبر عظیم سید علی خامنائی کی شہادت تو دوسری طرف کل_ایمان کے پیروکار کل_کفر کے ساتھ بر سرپیکار ہیں😢
پوری دنیا حالت ج ن گ میں ہے۔
ایسی صورت حال میں کوشش کریں اپنی عید کو انتہائی 😥🙏سادہ سے سادہ منائیں۔
شکریہ
کارواں عزا
نوحہ خواں ؤ منقبت خواں مصّور علی سبحانی
Musvair Ali Subhani
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Gilgit