Nisar Hussain
07/01/2025
والدین کی جتنی عزت سوشل میڈیا پر کی جاتی ہے، اس کی آدھی بھی اگر حقیقی زندگی میں کی جاۓ تو کسی غیر کو کہنے ضرورت نہ پڑے کہ میرے لئے دعا کرے۔ 🖤🤲
29/09/2024
رہبر تیرے افکار کو رُکنے نہیں دینگے
ہم پرچمِ عباس کو جھکنے نہیں دینگے
ہم قبلہ اول کی بھی تسخیر کرینگے
پھر جا کے بقیع کی بھی تعمیر کرینگے
Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Gilgit