Nagar State
26/09/2024
09/07/2020
04/07/2020
پریس ریلیز Press Release
ماسٹرز یوتھ KIU نے طویل مشاورت کے بعد مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور وہاں کے طلبہ تنظیموں کے ساتھ Meetings کئے بعد ازاں ماسٹرز یوتھ KIU کی اہم Meetings گلگت بلتستان اور نیشینل Level کے طلبہ تنظیموں کے ساتھ ہوئی.
ان تمام Meeting کے بعد ماسٹرز یوتھ KIU نے درجہ ذیل فیصلے اور اور قرارداد پاس کئے.
1. ماسٹرز یوتھ KIU وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ قراقرم یونیورسٹی ماسٹرز Students کے لیے اعلان کردہ گرانٹ کی جلد از جلد منظوری دیتے ہوئے رقم فورنً فرہم کریں.
2. ماسٹرز یوتھ KIU یہ اعلان کرتی ہے کہ اگر وفاقی حکومت GB الیکشن Election سے ایک ہفتہ قبل تک گرانٹ فرہم نہ کرے گی تو تمام طلبہ تنظیموں کے ساتھ ملکر الیکشن کمیشن Election Commission کے باہر احتجاجی درنا دیگی اور Election 2020 کئ مکمل بائکاٹ کریگی.
3. مختلف فورمز پر کے آئی یو انتظامیہ اور VC کا Students مطالبات کو غیر قانونی مطالبات کہنے کئ شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے اور مطلبہ کرتے ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ Students کے شانہ بشانہ کڑھے رہے.
4. ماسٹرز یوتھ کا پچلے ایک سال سے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کے باوجود حقوق نہ ملنے پر سخت مایوسی کا اظہار کرتی ہے اور گلگت بلتستان کے مذہبی رہنماوں, سیاسی قائدین اور تمام پارٹیز اور تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس فیصلہ کن جدوجہد میں طلبہ کے ساتھ کھڑا ہوجائے.
5. پچلے ایک سال سے وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت کی رویے کی بھی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے.
6. ہم NAB سے مطلبہ کرتے ہے کہ وہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی انتظامیہ کے ڈگریوں کا اور ابھی تک دیے گیے مختلف سکالر شیفس Scholarships کا چھان بین کریں.
7. ہم انسانی حقوق کے تنظیموں سے مطلبہ کرتے ہے کہ وہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں ہونے والے ہراسمنٹ کا نوٹس لیتے ہوئے شفاف تحقیقات کروائے اور یونیورسٹی میں اینٹی ہراسمنٹ وینگ کا قیام عمل میں لائے.
8. آخر میں ماسٹرز Students نے یہ اعلان کیا کہ جب تک ماسٹرز Students کے مطالبات منظور نہی ہوتے اس وقت تک کسی صورت پیچے نہی ہٹینگے.
تمام Students سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اس Post کو آگے Share کرتے ہوۓ اپنی بیداری کا ثبوت دیں اور فیصلہ کن احتجاج کے لیے تیار رہے.
Share.....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
Gilgit