Sunny Rawat
قاضی ڈرائی فروٹس اینڈ اصلی شلاجیت — خالصتاً قدرتی طاقت کا راز!
قاضی ڈرائی فروٹس اینڈ سلاجیت پر آپ کو ملتا ہے 100% خالص، لیب ٹیسٹڈ اور اصلی ہمالیہ کا شلاجیت، جو جسمانی طاقت، ذہنی توانائی، مدافعتی نظام اور اسٹیمینا بڑھانے کے لیے نہایت مؤثر ہے۔
ہمارے تمام ڈرائی فروٹس ہینڈ پِکڈ، تازہ اور اعلیٰ کوالٹی کے ہوتے ہیں۔
اگر آپ خالص اور اصلی قدرتی چیزوں کے شوقین ہیں، تو Qazi Dry Fruits & Shilajit آپ کا قابلِ اعتماد نام ہے۔
📦 دستیاب مصنوعات
• اعلیٰ کوالٹی ڈرائی فروٹس
• 100% خالص ہمالیہ کا سلاجیت
• توانائی اور قوت بڑھانے والی نیچرل پراڈکٹس
• خصوصی گفٹ پیکرز
🚚 پورے پاکستان میں ڈیلیوری
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
03499479690
03295239569
ہماری ویڈیوز اور پوسٹس کو فالو کریں تاکہ نئی آفرز اور اپ ڈیٹ سب سے پہلے آپ تک پہنچیں!
#توانائی
#صحت
21/11/2025
✨ Qazi Dry Fruit & Shilajit presents – Premium Qazi Shilajit!
Pure • Authentic • Lab Tested
Boost Energy • Increase Strength • Improve Immunity • Enhance Stamina
Now available in 10g & 20g premium jars with guaranteed purity.
🔥 100% Authentic Himalayan Quality
🔥 Lab Tested & Heavy Metal Free
🔥 Trusted by thousands – Qazi Shilajit
📲 Order Now:
📞 0349-9479690
📞 0329-5239569
📞 0310-1713705
🚚 Nationwide Delivery Available
✔️ Limited Stock — Book Your Order Today!
Qazi Dry Fruit & Shilajit – The Name of Trust & Quality.
22/01/2025
آئیے❗️قرآن مجید تجوید کے ساتھ سیکھیں⏹️
القاضی آن لائن قرآن اکیڈمی لوگوں کواسلامی تعلیم دینے والا ایک بین الاقوامی اسلامی ادارہ ہے۔ ہم القاضی آن لائن قرآن اکیڈمی میں درج ذیل کلاسوں میں دلچسپی رکھنے والے تمام طلباء کا خیر مقدم کرتے ہیں۔⬇️
⏺️ تجوید،⏺️ تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک ⏺️نورانی قاعدہ، ⏺️حفظ قرآن⏺️ترجمہ⏺️ تفسیر اور اس کے ساتھ ⏺️دعائیں⏺️ اور کلمہ.
القاضی آن لائن قرآن اکیڈمی آن لائن قرآن کلاسز کا ایک شاندار ادارہ ہے جو پوری دنیا کے مسلمانوں کو قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھنے کے قابل بناتا ہے۔ ہم آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے بچوں کوبھی قرآن پاک تجوید کے ساتھ سیکھنے میں مدد کرتے ہیں۔
آپ❗️تربیت یافتہ⏹️ تعلیم یافتہ⏹️اورقرآنی تجوید و ⏹️عربی لہجہ پر عبور رکھنے والے اساتذہ سے صرف ایک کلک کی دوری پرہیں۔ ابھی میسیج کے بٹن پر کلک کیجئے اور ہماری ٹرائل کلاس جوائن کیجیے۔ یا پھر نیچحے دئیے گئے نمبر پے رابطہ کریں۔ شکریہ
Cont: 0314 3187708 📞
#القاضی-ان-لائن-قرآن-اکیڈمی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit