Amina Queen

Amina Queen

Share

27/09/2023

😜
Shina New Song
Vocals:-Salman paras & Laila Khan
Lyrics:-Zafar Waqat Taj
Studio:- lvan Shanfiq
Director:- Fadi khan

Photos from Amina Queen's post 06/08/2022

وطنِ عزیز کی پچترویں سالگیرہ کے موقع پر ملک بھر کے تمام صوبوں سے ممتاز گلو کاروں کی قومی ترانے کی مشترکہ ریکارڈنگ چودہ اگست کو ریلیز کیا جائے گا، قومی یکجہتی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان بھر سے 140 فنکار ہر رنگ و نسل کی نمائندگی کرتے ہوئے اس پرفارمنس میں حصہ دار ہوں گے جس میں ہنزہ کے نامور گلوکار کاشف دین، اسلام حبیب، نعمان عصمت، سدرا کنول اور ہمیرا جاوید ہنزہ کی نمائندگی کریں گے جبکہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں کی بھی بھر پور نمائندگی دیکھنے کو ملے گا ملک بھر سے گلوکاروں کو یکجا کرنے کا بنیادی مقصد ایک ہی پرچم کے سائے تلے بغیر کسی رنگ و نسل، فرقہ اور ذات پات کے اس عزم کا اظہار کرنا ہے کہ کراچی سے لے کر خنجراب تک ہم ایک ہی قوم ہیں اور وہ ہیں پاکستانی۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit