Hussain Ali Rana

Hussain Ali Rana

Share

20/05/2026

میں دل کی گہرائیوں سے حیدرپورہ انجمنِ عسکری، حیدرپورہ یوتھ علماء کرام، اپنی الیکشن کمپین کمیٹی، خصوصاً ڈاکٹر شاہد گلگتی اور وسیم بادامی صاحب کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے پوری انتخابی مہم کے دوران خلوص، محنت اور بھرپور ساتھ دے کر اس سفر کو کامیاب بنایا۔ اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے محبت، عزت افزائی اور حوصلہ افزائی سے نوازا۔ آپ سب کی حمایت، اعتماد اور دعاؤں کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھوں گا۔
سابق امیدوار حلقہ دو سنئیر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان

Photos from Hussain Ali Rana's post 17/05/2026

کشروٹ محمدی محلہ۔
آزاد امیدوار حسین علی رانا کی کشروٹ میں شاندار اسقبال عمائدین محلہ نے حسین علی رانا کا گلگت میں پائیدار آمن کی کوششوں کو سہراتے ھوئے آمدہ الیکشن میں اتحاد و اتفاق کے ساتھ الیکشن لڑنے پر زور دیا انہوں نے الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے نیز شیعہ و سنی کے درمیان اختلاف کو کم کرنے پر بھی زور دیا۔
واضع رھے کہ کشروٹ میں مزکورہ خاندان نے ۳۰ سے زائد مسلکی دشمنیوں کو صلح میں تبدیل کرا چکے ہیں اسی خاندان نے صلح کے نتیچے میں غریب خاندانوں پر بھاری جرمانوں کو بھی عطیہ کر دیا ھے جو کہ لائق تحسین ھے۔

Photos from Hussain Ali Rana ppp gbla2's post 14/01/2026

PPP-GB
Islamabad
Hussain Ali Rana has submitted an application to obtain the PPP ticket for the general election 2026 from GBLA-2.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit