Zahid LasHari

Zahid LasHari

Share

17/06/2026

۔۔۔ چلاس کا نیا سلطان عطاء اللہ ۔۔۔

11/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بھائی مولانا جمال الدین صاحب کی رحلت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ اور افسردہ ہے۔ آپ ایک باعمل، مخلص اور باکردار دینی شخصیت تھے جنہوں نے اپنی زندگی دین کیلئے وقف کی تھی۔۔۔

آپ کی وفات نہ صرف آپ کے خاندان بلکہ پورے علاقے اور دینی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین

01/06/2026

7 june GB Imran Khan insha'Allah ✌️

01/06/2026

گلگت پڑی بنگلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے "عمران خان زندہ باد" کا فلک شگاف نعرہ بلند کرکے جلسہ گاہ کا ماحول گرما دیا۔
Shahid Khattak Official

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gilgit
Gilgit