Gilgit Baltistan Travel Guide

Gilgit Baltistan Travel Guide

Share

17/02/2026

گلگت بلتستان کے بہن بھائیوں سے خصوصی گزارش

یہ معصوم بچی سال "2007 یا 2008" میں "مئی/جون" کے مہینے میں "داتا دربار لاہور"سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ جس خاتون کو یہ بچی ملی، وہ اسے اپنے گھر ساتھ لے گئیں۔

"یہ تصویر سال 2010 کی ہے، جب یہ بچی ملی تھی اور اس وقت اس کی عمر تقریباً 4 سے 5 سال تھی۔" اندازہ ہے کہ یہ بچی اپنے والدین کے ساتھ داتا دربار آئی ہوگی اور وہیں کہیں گم ہوگئی۔ اس وقت بچی نے جو کپڑے پہن رکھے تھے، وہ تصویر میں ساتھ منسلک ہیں۔

یہ بچی "شینا زبان" میں بات کرتی تھی جو کسی کو سمجھ نہیں آئی۔ افسوس کہ اس وقت نہ تو بچی کو پولیس کے حوالے کیا گیا اور نہ ہی کسی یتیم خانے میں منتقل کیا گیا۔

اب "گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل" ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
اگر آپ کسی ایسی فیملی کو جانتے ہیں جن کی بچی "2007 یا 2008 میں داتا دربار لاہور سے لاپتہ" ہوئی ہو تو براہِ کرم فوری طور پر "میرا پیارا ٹیم" سے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:' 03090000015

24/01/2026

A heartfelt appreciation for the young boy whose beautiful dance truly captured the spirit of our culture and delighted everyone present.

#
hunzadance ghizervalley gbculture tranding trandingreels facebookreelsviral reelschallenge

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit
Gilgit
600011