Aslam Sahil hadul

Aslam Sahil hadul

Share

15/04/2025

یہ بچہ ہر وقت موبائل پر کھیلتا رہتا تھا۔
ایک رات جب بچہ سویا اسکی ماں نے بچے کی دونوں آنکھوں پر کالا آئی شیڈو لگا دیا۔ بچہ سو کر اٹھا جب شیشے میں آنکھوں کو دیکھا تو رونا اور چلانا شروع کر دیا۔

پھر ماں نے اسے بتایا کہ وہ اتنی دیر تک موبائل پر گیم کھیلتا ہے جسکی وجہ سے ایسا ہوا، آئندہ اگر وہ موبائل پر زیادہ دیر تک گیم کھیلے گا تو پھر ایسا ہی ہوگا۔

بچے کو ماں کی بات کا یقین آگیا اور بچے نے وعدہ کیا کہ اب وہ تھوڑی دیر ہی موبائل استعمال کرے گا۔

ضروری نہیں کہ ڈانٹ ڈپٹ کر کے ہی بچوں کو سمجھایا جائے، اس سے بچوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سمجھانے کے اور چونا لگانے کے بہت سے طریقے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ کے پاس کوئی طریقہ ہے تو وہ بھی بتائیں ۔۔۔۔۔

😁 شکریہ

21/02/2025

: انسان پر کبھی "راستہ بند نہیں" ہوتا ،

: یہ بات یاد رکھی جائے
کہ
" ہر دیوار کے اندر " دروازہ" ہے ، جس میں سے مسافر گزرتے رہتے ہیں ،
: مایوسیوں کی دیواروں میں
_____ " اس کی رحمت" أمید کے دروازے کھولتی" رہتی ہے ، ___

: "انتظار ترک نہ" کیا جائے ۔ " """""رحمت ہو گی ۔""""""""
" أمید کا چراغ جلے گا ۔
___ " وہ وقت جس کا انتظار ہے ،
___ " آئے گا بلکہ وہ وقت آ ہی گیا ۔۔۔۔۔
______" مایوسیوں کے بادل ️ چھٹ جائیں" گے ۔۔۔_____

: چراغاں ہو گا ،
: انسان انسان کے قریب آ جائے گا ،
: پتھر موم ہو جائے گا ،
: دل محبت سے معمور ہو جائیں گے ،
: پیشانیاں سجدوں سے سرفراز ہو جاہیں گی ،
: زندگی کو زندہ رہنے کا استحقاق مل جائے گا ،

" انسان مایوس نہ ہو ۔
___ کشتیاں جلا دی جائیں تو" کامیابی قریب" آجاتی ہے ،

: کامیابی یہی ہے
کہ
" زندگی کو وثوق مل جائے ،
" آرزوئیں پوری نہ ہوں
____ تو" بے آرزو رہنے کی آرزو پیدا" کر دی جائے ، ______
_____ یہی بڑی کامیابی ہے ، ______

: کامیابی کسی" نقطے کا نام نہیں" ،
: یہ "مزاج کا نام " ہے ،
: بڑے بڑے فاتحین جنگیں" ہارنے کے بعد" بھی
: _____ فاتحین ہی رہے ،______

: ہمارے پاس مثال موجود ہے ،
______ جسے اللہ تعالیٰ نے فتح مبین قرار دیا ۔۔۔۔ ____

: کربلا کی شکشت فتح کی بشارت ہے ۔
: ہم جسے "تاریکی سمجھ " رہے ہیں ،
: یہی کاذب تو" صبحِ صادق کا آغاز" ہے ۔۔
: چلتے چلیں ۔۔۔
: منزلیں خود ہی سلام کرینگی
: دنیا کے خلاف فریاد نہ کریں ،
: ____ کوشش کریں
کہ
: کوئی آپ کے خلاف فریاد نہ کرے ،
:___ دوسروں کو خوش کریں" خوشی خود ہی مل جائے گی ،
: ____ اور یہی جینے کا راز ہے ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gilgit
058114