Muhammad Abbas Bagoro

Muhammad Abbas Bagoro

Share

16/02/2026

😭😭انا للہ و انا الیہ را جیون
کچھ دوست ایسے ھوتے ہیں جن سے بہت ہی گہرا اور پائدار تعلق ہوتا
ہے آور بہت ہی دلِی وابستگی ہوتی ہے ایسے دوستوں کا بچھڑنا واقعاً صبر کی انتہا ٹوٹ جاتی ہے اور دل اس بات کو مانے کے لیے تیار نہیں ہوتا کہ میرا عزیز مجھ سے رخصت ہوگیا ہے ۔ ایسے دوستوں کا بچھڑ جانا نا قابلے برداشت ہوجاتا ہے ۔بےشک ہم خدا کی طرف سے ائیں ہیں اور اس کی طرف لوٹ جانا ہے

اُف تھے جوانی زا 😭😭

02/02/2026

New manqabat 2026

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit
Gilgit