Political Facts Diamer
09/05/2026
نیاٹ ویلی میں آج بہت بڑا سیاسی دھماکہ ہونے والا ہے۔
کچھ دیر بعد
حلقے کی صورتحال واضح ہو جائے گی ۔
09/05/2026
نیاٹ ویلی ،بونر ویلی اور گینی ڈھونگ سے مسلم لیگ ن کی پوزیشن صفر ہے۔
باخبر ذرائع
07/05/2026
بونر نالہ میں عاشق اللہ کے بڑی فتح ۔
بونر نالے سر مسے خاندان کے مشہور ومعروف شخصیت حیات میر یونین ممبر صبر خان نے اپنی تمام فیملی کے ساتھ عاشق اللہ کے ساتھ الحاق ۔۔
یاد رہیکہ بونر کے سرمسے فیملی پچھلے بیس سالوں سے حاجی شابیگ کے ساتھ تھے ۔
Daily Markhor
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit