The North Boy

The North Boy

Share

09/10/2025

قاضی نثار احمد پر حملہ کے بعد کے مناظر سامنے آگئے
دہ شتگرد کس طرح موقعے سے زخ می کو لیکر بھاگے، کتنی گاڑیاں تھیں ۔آئی جی پی نے سی سی ٹی وی فوٹیج دکھا دی

27/06/2025

‏کئی گھنٹوں کا انتظار سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں کوئی بروقت مدد کو نہ آسکا
‏سوات میں ایک ہی خاندان کے 15افراد بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے
‏دو افراد کی ن-ع-ش-یں نکال لی گئیں 💔

دریائے سوات میں سیلاب آنے کی وجہ سے 15 افراد ڈوب گئے، مقامی ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے افراد سیاح تھے جو سوات گھومنے آئے تھے۔ جو بائی پاس کے مقام پر دریا میں پھنس گئے تھے، پانی کے بہاؤ کے ساتھ بہہ گئے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit
15100