NCHD Teachers Gilgit Baltistan
07/02/2024
آج مورخہ2024 /7کو صدر NCHD محمد صابر صاحب اور معاونین مولانا کفایت اللہ اور عبد الرحمان بھائی کے حکم سے DG این، سی ،ایچ، ڈی مرزا نصیرالدین مشہود خان صاحب سے اسلام آباد ہیڈ آفس میں ملاقات ہوئی اساتذہ کے سیلری اور سٹیشنریز کے بارے میں گفت و شنید ہوئی۔
دوران ملاقات لیٹریسی ڈائریکٹر سعید اکبر علی صاحب اور ڈائریکٹر سیف اللہ بیگ جو کہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھتے ہیں موجود تھے۔
ڈی جی صاحب نے ہمارے سفارشات پر عمل کرتے ہوئے کہا کہ میں قوم کے معمار اساتزہ کو مایوس ہونے نہیں دونگا اور اساتزہ کے تنخواہیں بڑھانے کی یقین دہانی کرائی
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔
نشر واشاعت سیکٹری
Ejaz ul Haq.
(FT)
Ministry of Federal Education and Professional Training Pakistan Higher Education Commission, Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit