Post Graduate Degree College Muhammad Abad Danyor-official
03/10/2025
سیکریٹری ایجوکیشن اور ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج محمد آباد دنیور کا دورہ
گلگت: سیکریٹری ایجوکیشن اور ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن نے آج گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج محمد آباد دنیور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کالج کے تعلیمی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پرنسپل اور اساتذہ نے معزز مہمانوں کو تعلیمی کارکردگی، طلبہ کی کامیابیوں اور کالج کو درپیش مسائل کے بارے میں بریفنگ دی۔
سیکریٹری ایجوکیشن نے ادارے کی مجموعی کارکردگی کو سراہا اور طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے مزید اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔ ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن نے بھی اساتذہ کو طلبہ کی بہترین رہنمائی اور جدید تدریسی طریقہ کار اپنانے پر زور دیا۔
❤️
10/09/2025
عید ملاد النبی2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
Opening Hours
| 09:00 - 02:00 |