Ishfaq Ahmad - Official
16/12/2025
فرزند گلگت پولیس انسپکٹر امتیاز حسین قابلِ تحسین خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے حال ہی میں ایک اندھے قتل کیس کا کامیابی سے سراغ لگا کر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور لگن کا عملی ثبوت دیا۔ ان کی باریک بینی، تفتیشی مہارت اور غیر متزلزل عزم نے ایک پیچیدہ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا۔ وہ اپنے فرائض کے ساتھ مخلص، قانون کی بالادستی کے پابند اور عوام کے جان و مال کے محافظ ہیں۔ ایسے فرض شناس افسران نہ صرف محکمۂ پولیس کا فخر ہیں بلکہ معاشرے میں انصاف اور اعتماد کے قیام کا سبب بھی بنتے ہیں۔
اشفاق احمد
صدر گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
17/10/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit