NKRSP
29/09/2025
چیرمین سجاد اور انکی ٹیم کے انتھک کوششوں سے یہ کام مکمل ہوا جس
پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
20/05/2025
ماشاءاللہ 💕
فخر نگر
واجد نگری نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ کو سر کر لیا. وہ پیر (آج) صبح 11 بجے ایورسٹ کے ٹاپ پر پہنچے۔
fans انجمن حسینیہ نگر ویلفئر ٹرسٹ گلگت Daily Rehbar PAMIR TIMES Gilgit Media Network Daily Ausaf Gilgit Baltistan Daily K2 Wajid Ullah Nagri
سرخ سلام
اکابرین نگر
💪👏
11/01/2024
آج سے ٹکرکوٹ نگر خاص کے آئی ٹی سنٹر میں کمپیوٹر کی کلاسز شروع ہونے والے ہیں تمام حضرات جو کمپیوٹر سیکنے کا شوق رکھتے ہیں اور بالخصوص اسٹوڈینٹ حضرات سے گزارش ہے کہ وہ آج سے آئی ٹی سنٹر آکر اپنا ایڈمیشن کروائے اور اپنا کلاسز باقیدہ طور پر شروع کرے۔ شوقین حضرات اس نمبر پر رابطہ کرے
NKRSP
-03118801560
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
15650