I_S_O Unit Nagar khas

I_S_O Unit Nagar khas

Share

08/04/2026

اے رہبر شہید عزیز فتح مبارک ہو♥️♥️♥️😭😭😭

چالیس دن… بس چالیس دن!
جس طرح خیبر کے دروازے حق کے ہاتھوں سرنگوں ہوئے تھے،
اسی طرح رمضان کی روشنی میں عزم و ایمان نے تاریخ کو پھر سے زندہ کر دیا۔
یہ صرف جنگ نہیں تھی…
یہ حوصلے کی فتح تھی، یقین کی جیت تھی،
یہ وہ داستان ہے جہاں وقت کم تھا مگر جذبہ لامحدود!
چالیس دنوں میں لکھی گئی یہ کامیابی
دنیا کو یہ پیغام دے گئی—
کہ جب ارادے فولادی ہوں، تو ہر خیبر، ہر معرکہ
سر جھکانے پر مجبور ہو جاتا ہے!

#رہرشہید #سحراردو

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit