Little Ray Library Gulmuti
23/02/2021
On Behalf of Little Ray Library Gulmuti I request you all to support us with your donation's and make our initiative successful 🙏 To change negativity we should enhance positivity 🤲 I hope you will help and support us in this project
الحمد اللہ 📿
کورونا کی اس مہلک بیماری کو پیش نظر رکھتے ہوئے تعلیم کی تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے ہم لوگوں نے ایک لائیبریری (Library) بنانے کا سوچا ہے جو کی مستقبل میں طلباء کے کام آئیگی ۔ اس پہ کام تیزی سے ہو رہا ہے لہٰذا اپنی یوتھ بلخصوص والدین سے ہماری درخواست ہے کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں اور اپنے بچوں کو آگاہ کریں ۔ نیز اگر کوئی ڈونیٹ (donate) کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ۔ donations اپنی پرانی کتابوں کی صورت میں بھی کرسکتے ہیں ۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Gilgit