Progressive Youth Hunza
16/05/2026
ہم کوئی دودھ کہ نہریں بہانے کا وعدے پہ ووٹ نہی مانگ رہے ہیں، مگر ہم یہ وعدہ ضرور کرتے ہیں کہ کسی غریب کا حق مارنے نہی دینگے اور کبھی بھی عوام کو تنہا نہی چھوڈینگے۔
تمام سیاسی جماعتیں یہاں حقوق دلانے میں ناکام ہو چکی ہے اب ان سب کا ازالے کیلیے کسی سیاسی اشرافیہ کے نمائندے کو نہی بلکہ عوامی نمائندوں کو حقوق کہ جنگ کیلیے چننا ہو گا۔
09/05/2026
We Support Baba Jan ۔
We Stands With AWP۔
سہولتکار ایمان شاہ کا جو یار ہے ۔ وہ دھرتی کا غدار ہے۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit