Wershigoom Times
اطلاع برائے عوالناس
NHA/RA-DC
GSR PROJECT
تمام ٹرانسپورٹرز،گاڈی مالکان اور مسافر خضرات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ مورخہ۔4 سے 6 اپریل 2026 بروز ہفتہ، اتوار اور پیر کو گاہکوچ تا گوپس یاسین سیکشن ہوپر پڑی کے مقام پر پہاڑوں کی بلاسٹنگ کی وجہ سے ٹریفک کے لئے روڈ بند رہیگا۔
ٹرانسپورٹرز،گاڈی مالکان اور مسافر خضرات شیڈول کے مطابق سفر کرے۔
آپکے تعاون کا شکریہ
جاری کردہ
NHA/RA-DC
GSR PROJECT
امن کیلئے پیش کی گئی قرارداد کو دس مرتبہ ویٹو کرنے والا امریکہ واقع غزہ میں امن چاہتا ہے یا صرف چورن بیچ رہا ہے امن کے نام؟
21/08/2025
خوش خبری!
یاسین سنٹر میں نیشنل بینک کے عقب میں ڈاکٹر عارف علی نے اپنے کلینک کا افتتاح کیا۔اس اقدام سے یاسین ,نازبر بوجایوٹ,منیچ,نوح,طاؤس اور گردنواح کے لوگوں کو فائدہ پہنچےگا اور یہاں پہ ایک کوالیفائڈ ڈاکٹر کی کمی پوری ہوگئی۔کلینک میں متعدد قسم کے بیماریوں کا تسلی سے تشخیص اور علاج کیا جائے گا۔ نیز کلینک میں لیبارٹری کی بھی سہولت موجود ہوگی اور متعدد قسم کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ اس اقدام سے لوگوں کو گلگت اور گاہکوچ کے سہولیات اپنے علاقے میں میسر ہونگی۔
Clinic name :ASH Medicine Surgical and Cosmetics
Address:Yasin centre behind National Bank
Doctor: Dr-Arif Ali
MBBS,RMP,GENERAL PHYSICIAN
Experienced from DOW Karachi.
Clinic Timiming : Daily 2pm to 6pm
Friday:12pm to 6pm
Sunday: 8am to 6pm
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit