Shujaat Kurovi
شبِ عاشورہ کے موقع پر خانقاہِ معلیٰ نوربخشیہ کورو کی عزاداری، پرسوز نوحہ خوانی اور روح پرور ماحول اپنی ایک منفرد پہچان اور تعارف رکھتا ہے۔ عقیدت مندوں کی پرخلوص شرکت، ذکرِ اہلِ بیتؑ اور غمِ حسینؑ کی کیفیت ہر دل کو متاثر کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس روحانی اجتماع کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کو اہلِ بیتؑ کی محبت و تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
13/06/2026
Former Chief Justice of Pakistan Justice Jawwad S. Khawaja and his wife were our honored guests today. They visited Koro Organic Village, enjoyed the lush green fields, beautiful village scenery, and were served the local fruit, mulberry.
The couple appreciated the natural beauty of the area and expressed their gratitude for the warm hospitality and the guided tour of the Organic Village.
ا۔انا للہ وانا الیہ راجعون
عظیم عالمِ دین، ممتاز مورخ، صاحبِ قلم مؤلف، مصنف، مترجم اور صدارتی ایوارڈ یافتہ ادبی شخصیت مولانا غلام حسن حسنو صاحب انتقال فرما گئے بلغار پل پر نماز جنازہ کا منظر۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Address
Gilgit