PML N Ghizer tigar
24/06/2026
ظفر محمد شادم خیل کے لیے نیک خواہشات
Hafiz Hafeez Ur Rehman Hafiz Hafeez Ur Rehman Hamza Shahbaz Sharif PML N Ghizer tigar
"پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ظفر محمد شادم خیل ماشاء اللہ گورنر گلگت بلتستان کے عہدے کے لیے ایک موزوں، باصلاحیت اور باوقار شخصیت ہیں۔ وہ ضلع غذر کے دلیر، باہمت اور عوام دوست رہنما کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ سرزمینِ غذر سے تعلق رکھنے والے ظفر محمد شادم خیل اپنی منفرد شناخت، عوامی خدمات اور کمیونٹی کی نمائندگی کے حوالے سے ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ عوام کو امید ہے کہ وہ مستقبل میں بھی علاقے کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔"
Hafiz Hafeez Ur Rehman Zaffar Muhammad Shadumkhail Following ستمگار راج شادم خیل Hina Parvez Butt GB News Mountain News Ghizer PML N Ghizer tigar WIN 100X Hafiz Hafeez Ur Rehman High Commission of Canada to Bangladesh Ghizer ToDay
28/04/2026
دائین ترنگل اور غوچھار کے غیور عوام نے ایک بار پھر اپنے محبوب رہنما ظفرمحمد شادم خیل کے ساتھ بھرپور انداز میں کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا 💪
مقامی عمائدین کا واضح مؤقف:
آنے والے انتخابات میں وقت کی حکومت اور ظفرمحمد شادم خیل کے علاوہ کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کی جائے گی۔
یہ عوامی اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ ظفرمحمد شادم خیل عوام کے دلوں کی آواز بن چکے ہیں، اور انشاءاللہ کامیابی ان کا مقدر ہوگی۔
Hafiz Hafeez Ur Rehman
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit