Jobs Updating Point
19/07/2026
Jobs in Pakistan Military Accounts Department, Ministry of Defence
Last Date is 2 August 2026
11/07/2026
🌹 **دل کی گہرائیوں سے مبارکباد** 🌹
یاسین سے تعلق رکھنے والے **عباس انجم ولد حسین امان** کو لمز یونیورسٹی سے کامیابی کے ساتھ گریجویشن مکمل کرنے پر دلی مبارکباد۔
یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور عزم کا ثمر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت، ترقی اور خوشیاں عطا فرمائے، اور آپ اپنی صلاحیتوں سے اپنے خاندان، علاقے یاسین اور پورے گلگت بلتستان کا نام مزید روشن کرتے رہیں۔
**بہت بہت مبارک ہو!**
اللہ تعالیٰ آپ کے مستقبل کو کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🌹🎓
07/07/2026
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ، خیبر پختونخوا میں بھرتیوں کا اعلان
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ، خیبر پختونخوا کی جانب سے ویٹرنری اسسٹنٹ (BS-10) کی 143 مستقل (Permanent) آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
📝 درخواستیں صرف ETEA کے ذریعے آن لائن جمع کرائی جائیں گی۔
📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 30 جولائی 2026
تمام اہل امیدواروں سے گزارش ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر بروقت درخواست جمع کروائیں۔
نیک تمنائیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Gilgit