Johar electronics
03/03/2026
ایرانی میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادہ مجتبیٰ خامنہ ای کی موت کا دعویٰ مسترد کردیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادہ مجتبیٰ خامنہ ای زندہ اور مکمل صحتیاب ہیں۔
ایرانی میڈیا نے لکھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ملک کے اہم امور کو دیکھ رہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ان کے صاحبزادے کی بھی شہادت کا دعویٰ کیا تھا۔
Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Gilgit
JOHER