Karakarum Tea Delights
18/06/2023
گلگت پولیس اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی مشترکہ کارروائی ۔
اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے ریکروٹمنٹ کے سلسلے میں ہونے والے تحریری امتحان کے دوران امیدوار زاہد ولد عبداللہ سکنہ چلاس ضلع دیامر سے موبائل فون برآمد کیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ امیدوار تحریری امتحان سے پہلے موبائل فون اپنے شلوار کے اندر خفیہ طور پر رکھ کر ہال تک لے گئے تھے اور جیسے ہی سوال پرچہ کی تصویر نکال کر باہر کسی کو بھیج رہے تھے اسی اثناء موقع پر پی پولیس اور امتحانی عملہ نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور موبائل فون کو قبضہ میں لیا جاکر قانونی کارروائی عمل میں لایا گیا ہے ۔
تھانہ ہذا منتقل کیا جا کر مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
زیر نظر تصویر میں متعلقہ امیدوار پولیس کی حراست میں ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
15500
22/08/2023