SM Media Network
07/06/2026
محبت عمر کی محتاج نہیں ہوتی، دلوں میں جگہ بنانے والے ہمیشہ لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ ❤️
ایک ننھے بچے کا محمد الیاس صدیقی سے محبت اور اپنائیت کا انداز اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کا یہ رشتہ صرف سیاست نہیں بلکہ خلوص، اعتماد اور محبت کا رشتہ ہے۔
ووٹ قومی امانت ہےامانت میں خیانت باشعور قوم کا شیوہ نہیں ۔ آپ کا ایک ووٹ صرف ایک پرچی نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔ ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں کیونکہ قوموں کی تقدیر شعور، دیانت اور درست فیصلوں سے بدلتی ہے۔
آئیں! اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچانیں، ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد کو ترجیح دیں یاد رکھیں۔آپ کا ایک ووٹ پوری قوم کا مستقبل بدل سکتا ہے۔
گلگت بلتستان میں عام انتخابات،خواتین کے ووٹ کی طاقت اور اہمیت
02/06/2026
سکردو: دیوسائی روڈ پر سیلابی صورتحال کے پیش نظر ریسکیو 1122 سکردو نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے 50 سے زائد پھنسے ہوئے سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔
ریسکیو آپریشن کے دوران پانچ متاثرہ خاندانوں کو بھی محفوظ مقامات اور متعلقہ ہوٹلوں میں منتقل کیا گیا۔ منتقل کیے جانے والوں میں 15 خواتین، 7 بچے، 4 مرد اور دل کے عارضے میں مبتلا 2 مریض شامل تھے۔
ریسکیو 1122 سکردو کی ٹیموں نے مشکل حالات کے باوجود بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تمام متاثرہ افراد کو محفوظ مقام تک پہنچایا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit