Gilgit Dry Fruits Slajeet & Hone Center

Gilgit Dry Fruits Slajeet & Hone Center

Share

Photos from Gilgit Dry Fruits Slajeet & Hone Center's post 28/11/2025

انتظار کى گھڑیاں ختم!
چین کے صوبہ کاشغر کے مسلمانوں کے ہاتھوں سے بننے والا سفید کلاؤ کا تازه محدود اسٹاک پہنچ چکا ہے
چائنہ کاشغر میں بننے والى اشیاء براستہ سوسست بارڈر سے گلگت اور پورے پاکستان میں جارہى ہيں

چائنہ کِلاؤ ميں شامل اشیاء کى تفصیل:

اخروٹ گری، ملائی اور سفید چاکلیٹ کے مکسچر سے بنی یہ بہترین اور لذید سوغات اب آپ بھی گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں۔۔

ذائقہ:

یہ سوغات مٹھاس سے بھرپور ہے،مگر مٹھاس اس قدر بھی زیادہ نہیں کہ منہ میں چبھنے لگے۔۔

آپ اس کا پہلا لقمہ لیں گے تو یقیناً آپ کے منہ سے سبحان اللہ کی صدائیں بلند ہوں گی۔۔۔

یہ پچھلے سال زیادہ فروخت هونے والى آئيٹم ہے، قيمت
1 کلو بشمول ڈلیوری چارجز 2800 روپے
آدھا کلو بشمول ڈلیوری چارجز 1500 روپے
کیش آن ڈلیوری کى صورت میں 200 روپے ڈلیوری چارجز ايڈوانس هونگے
دوکان کا پتہ...
Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
Whatsapp..
03110585808

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gilgit