Noor Fatimee
یاماہا کمپنی کا پاکستان میں موٹر سائیکل بنانے کا کام بند کرنے کا اعلان
02/09/2025
غزہ کا ہر کونا چیخ رہا ہے 💔 نہ پانی ہے، نہ دوا، نہ پناہ... بس ملبہ، آنسو اور لاشیں 😢 دنیا کی خاموشی انسانیت پر سوال ہے 🌍🕊️
02/09/2025
ادب و احترام کے ساتھ ایک سوال عرض ہے کوئی برا نہ مانے۔۔۔
بو علی شاہ قلندر کی ولادت 1209 عیسوی میں ہوئی، اور میر انور کی وفات 1799 عیسوی میں ہے۔
یعنی دونوں کے درمیان تقریباً 590 سال کا فاصلہ بنتا ہے۔
اور نسلیں صرف 11۔۔
جبکہ دوسری طرف امام زین العابدین علیہ السلام سے بو
علی شاہ قلندر تک تقریبا 22 نسلیں ہیں 551 سال
کیا یہ تضاد نہیں۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Gilgit