LPG Distributors Association GB

LPG Distributors Association GB

Share

09/06/2024

حقیقت جان کر جیو

30/05/2024

ایل پی جی ایسوسی ایشن گلگت نے عوام کے لیے فی کلو قیمت میں پہلے ہی 60 روپے کی کمی کی ہے۔ انشاءاللہ، جونہی قیمت میں مزید کمی ہوگی، عوام کو فوراً فائدہ پہنچایا جائے گا۔

23/05/2024

صحافی حضرات کی توجہ کے لئے: اوگرا کی قیمتیں ہر مہینے کے آغاز میں جاری کی جاتی ہیں، لیکن مارکیٹ میں قیمتیں مہینے میں نو بار تک تبدیل ہو سکتی ہیں۔ اس لیے رپورٹنگ کرتے وقت صرف اوگرا کی قیمتوں پر انحصار نہ کریں بلکہ مارکیٹ کی حقیقی صورتحال کو بھی مد نظر رکھیں۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit
15100