PMLN Media Network

PMLN Media Network

Share

11/05/2026

سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سودہ محلہ کشروٹ میں الفلاح ویلفئیر سوسائٹی کے جانب سے منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کررہے پیں۔ جلسے میں عمائدین معززین اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور حافظ حفیظ الرحمن کے قیادت اور ترقیاتی وژن کو سراہا

11/08/2025

📢 دنیور سانحہ – جنرل سیکریٹری خواتین ونگ مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان ثروت صباء کا گہرے رنج و غم کا اظہار 💔

دنیور کا دل خراش سانحہ پورے گلگت بلتستان کو سوگوار کر گیا۔ معصوم اور قیمتی جانوں کا یوں بے وقت چلے جانا ہر حساس دل کے لیے ناقابلِ برداشت ہے۔

جنرل سیکریٹری خواتین ونگ مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان، محترمہ ثروت صباء نے اس المیے پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا:

> "یہ سانحہ صرف ایک علاقے یا چند خاندانوں کا نہیں بلکہ ہم سب کا غم ہے۔ ہم شہداء کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔"

انہوں نے کہا کہ یہ وقت سیاست یا اختلاف کا نہیں بلکہ اتحاد و یکجہتی کا ہے۔ ہم سب کو متاثرہ خاندانوں کا سہارا بننا ہوگا اور ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر اس مشکل گھڑی کا سامنا کرنا ہوگا۔

ثروت صباء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سانحے کے تمام متاثرین کی فوری داد رسی کرے، نقصان کی بھرپائی کرے، اور آئندہ ایسے حادثات سے بچنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کرے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ہم سب شہداء کی قربانی کو یاد رکھیں، ان کے لیے دعا کریں، اور ایک مضبوط و متحد معاشرہ بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

"دنیور کے شہداء ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، اور ہم ان کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے

Photos from PMLN Media Network's post 09/08/2025

سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان پاکستان مسلم لیگ نون کے صوبائی صدر حافظ حفیظ الرحمن ایڈوکیٹ جنرل اف گلگت بلتستان منظور حسین کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

04/08/2025

شکریہ
شہباز شریف صاحب
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان
سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی گذارشات پر گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے متاثرہ عوام سے دلی ہمدردی اور خصوصی مدد کے جذبے کےاظہار کیلئے گلگت بلتستان کا دورہ کیا
سیلاب سے جاں بحق/زخمی افراد کے لواحقین میں خصوصی چیک تقسیم کئے۔
متاثرین سے خصوصی دلی جزبات کا اظہار کیا
قدرتی آفات سے عوام کے انفرادی اور اجتماعی نقصانات کے ازالے کیلئے چار ارب کے خصوصی فنڈز کا اعلان کیا۔
سوست میں کاروباری حضرات کے دھرنے کے حل کیلئے خصوصی جزبات کا اظہار کیا
گلگت بلتستان میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے 100 میگا واٹ سولر پاور پروجیکٹ کے آخری فورم سے جلد منظوری کی نوید سنائی۔
ھینزل پاور پراجیکٹ کے تکنیکی مسائل کے حل کیلئے خصوصی احکامات دئیے۔
آپ کے اس دورے سے این ڈی ایم اے اور جی بی ڈی ایم اے متحرک ہوں گیں اور نقصانات کے ازالے اور انفراسٹرکچر کی مکمل بحالی میں اھم کردار ادا کریں گیں
گلگت بلتستان کے عوام اور مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے تمام کارکنان وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔
امید کرتے ہیں وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Gilgit
15100