Bol Skardu

Bol Skardu

Share

Photos from Bol Skardu's post 23/03/2024

آپ تمام مخیر حضرات کی مدد تعاون سے ہم اس معصوم غریب 7 سالہ بچے کی ہاتھ بچا سکتا ہے یہ بچہ ابھی C.M.H راولپنڈی میں ایڈمٹ ہے۔
آپ تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے اس معصوم بچے کی جو بھی ممکن مدد ہو سکتا ہے دل کھول کے مدد کریں اس بچے کا تعلق گلتری کے ایک انتہائی غریب نادار گھرانے سے ہے اس بچے کو پنڈی سے انتہائی سخت کرنٹ لگا تھا اس بچے کی علاج معالجے کا خرچہ اس بچے کی والدین سے ممکن نہیں ہے۔سربراہ گلتری کمیونٹی شریف خان کاکڑ بھائی کے بقول گلتری کے انجمن نےاشرف بھائی انچارج گلتری ہاوس راولپنڈی کو اس بچے کے علاج کے لئیے کچھ خطیر رقم جمع کر کے بھیجے تھے جو اب تک اس بچے کے علاج پہ خرچ ہو چکا ہے۔
پہلی سرجری میں اس کے دو انگلیاں کاٹ چکے ہیں ابھی مزید دو سرجری اور ہونا ہے۔اس کے ہاتھ بچانے اور مزید علاج کیلئے کافی رقم درکار ہے آپ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے اس بچے کی ہاتھ بچانے اور مزید علاج کیلئے اس ماہ رمضان کی بابرکت مہینے میں دل کھول کے مدد کریں تعاون کریں شکریہ
اشرف بھائی انچارج گلتری ہاوس راولپنڈی
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر اینڈ رابطہ نمبر
03412666664

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit