Traffic Police Gilgit

Traffic Police Gilgit

Share

Photos from Traffic Police Gilgit's post 30/05/2025

جناب SSP گلگت ظہور احمد صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں عوام کی سہولت اور ٹریفک نظام کی بہتری کے کے لئے انچارج ٹریفک پولیس گلگت،صلاح الدین صاحب اور انچارج پولیس خدمت مرکز گلگت ظفر اقبال ، کی زیر نگرانی پولیس خدمت مرکز گلگت میں ڈرائیونگ لائیسنس کےلئے اپلائی کرنے والے امیدواروں سے ہفتہ وار پر شفاف ڈرائیونگ ٹیسٹ لے رہےہیں۔

Photos from Traffic Police Gilgit's post 30/05/2025

جناب SSP گلگت ظہور احمد صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک صلاح الدین کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر مؤثر ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس گلگت شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ اپنے اور دوسروں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں

23/04/2025

مؤرخہ 22اپریل 2025
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گلگت ظہور احمد کے احکامات پر ٹریفک پولیس گلگت نے غیر قانونی اور مسروقہ گاڑیوں کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کر دیا ۔۔
تفصیلات کے مطابق اج مؤرخہ 22 اپریل 2025 کو ۔ڈی ایس پی ٹریفک صلاح الدین کی زیر نگرانی لائن آفیسرٹریفک پولیس گلگت عبد الطیف و عملہ ٹریفک پولیس گلگت مشکوک ،ٹمپرڈ گاڑیوں کو بذریعہ اے وی ایل ایس ڈیوائس چیکنگ کرتے ہوۓ ایک عدد آلٹو کار کو مشکوک پاکر چیک کرنے پر پولیس اسٹیشن شالیمار لاھور کے مقدمہ نمبر 514/2009 ،بجرم 381 اے میں مطلوب مسروقہ آلٹو کار کو برآمد کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔۔
ڈی پی او گلگت نے عملے ٹریفک پولیس کی بہتری کارکردگی پر شاباش دی اور جاری کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کے ہدایات جاری کئے

23/04/2025

مؤرخہ 22 اپریل 2025

ڈسٹرکٹ پولیس افیسرِ گلگت ظہور احمد ،کانسٹیبل،مظفر حسین متعینہ ٹریفک برانچ کو (ون ٹن کوٹے میں)ہیڈ کانسٹیبل کا رینک لگا رہے ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


City Traffic Police Office Ghadi Bagh Gilgit
Gilgit
15100