PML N Chamogarh

PML N Chamogarh

Share

08/05/2026

شمولیتی پروگرام حیدر علی شیر یوتھ ویلفیئر مناور گلگت۔
سابق وزیر اعلیٰ و صوبائی صدر مسلم لیگ ن حافظ حفیظ الرحمان آج رات 10:00 بجے مناور حیدر علی شیر یوتھ ویلفیئر کیساتھ ایک اہم سیاسی نشست کرنے جارہے ھے جس میں یوتھ کی کثیر تعداد پیپلز پارٹی ، پی۔ٹی۔آئی اور دیگر جماعتوں کو خیر باد کہہ کے مسلم لیگ گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمان کے قائدانہ صلاحیتوں اور ترقیاتی ویژن کے اوپر اعتماد کرتے ہوئے گلگت بلتستان مسلم لیگ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرینگے اور آمدہ الیکشن میں حافظ حفیظ الرحمان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر جانی مالی سپورٹ کرنے کا اعادہ کرینگے۔ ہم اپنے تمام معزز یوتھ اور عمائدین مناور کو حافظ حفیظ الرحمان کے قافلے میں خوش آمدید کہتے ہیں ✌️❣️🫶

07/05/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

دورہءِ گلگت بلتستان کے دوران وزیرِ اعظم کی گورنر محمدسید مہدی شاہ اور وزیرِ اعلی جسٹس (ر) یار محمد سے ملاقات ہوگی

وفاقی وزراء احسن اقبال، سردار اویس احمد خان لغاری، عطاء اللہ تارڑ، انجینئیر امیر مقام، عبدالعلیم خان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہونگے

14/04/2026

‏اٹلی نے اسرائیل سے دفاعی معاہدہ معطل کردیا
اٹلین وزیر اعظم جارجیا میلونی

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit