Skill & Education Explorer

Skill & Education Explorer

Share

26/03/2025

گلگت
پرعزم یوتھ کے زیر اہتمام قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقد کیے گئے نعتیہ مقابلے میں آیان حیدر ولد حاجی نصرت علی نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی گلگت شہر کے ابھرتے ہوئے کمسن نعت خواں آیان حیدر کا تعلق محلہ حیدر پورہ سے ہے یقینا ایسے بچے ہمارے علاقے کا سرمایہ ہیں اور ان کی ہر سطح پر پزیرائی ہونی چاہیے تاکہ یہ علاقے و قوم کا نام روشن کر سکیں۔👌❤️

Photos from Skill & Education Explorer's post 08/03/2025

*قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے جماعت نہم و دہم کا امتحانی شیڈول جاری کردی۔*

24/10/2024

follow Skill & Education Explorer

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit