Youth Of Qazalbash

Youth Of Qazalbash

Share

02/04/2026

ماشاءاللہ ❤️

آج ہمارے محلے کے ایک ننھے بچے، شجاع حسین قزلباش نے عید کی اپنی عیدی (1600 روپے) ایران کے لیے جاری امدادی فنڈ میں جمع کروا دی۔ رقم بظاہر چھوٹی ہے، مگر اس کے پیچھے موجود قربانی، احساس اور امت کے لیے درد بہت بڑا ہے۔

یہ عمل ہم سب کے لیے ایک سبق ہے کہ مدد رقم کی مقدار سے نہیں بلکہ نیت اور جذبے سے ہوتی ہے۔

آئیے ہم بھی اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے آگے بڑھیں، چاہے تھوڑی ہی کیوں نہ ہو۔ کیونکہ اللہ کے ہاں نیت اور اخلاص کی بڑی قدر ہے۔

Photos from ‎DW اردو‎'s post 02/04/2026

ایران کو سمجھنا ضروری ہے

ایک ایران وہ تھا جب پوری اسلامی دنیا میں (ترکی کے علاوہ) صرف تہران میں اسرائیلی سفارتخانہ تھا۔۔
ایک ایران وہ ہے کہ جہاں امریکہ کا سفارت خانہ بھی نہیں ہے۔۔
ایک ایران وہ تھا کہ اسرائیل کے خلاف کسی جنگ میں مسلم ملکوں کا ساتھ نہیں دیا اور ایک ایران وہ ہے جو تنہا اسرائیل سے جنگ لڑ رہا ہے۔۔
اس وقت بھی شیعہ حکومت تھی اور اس وقت بھی شیعہ حکومت ہے۔۔
فرق اتنا ہے کہ وہ مغرب نواز حکومت تھی اور یہ اسلام پسند حکومت ہے۔۔
(

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Qazalbash Mohallah Near Passport Office Shaheed Karaar Chock Gilgit
Gilgit