ماشاءاللہ ، بہترین لب و لہجہ اور خوبصورت انداز میں حافظ قرآن ، قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔بچے کی حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کیجئے۔اللہ تعالی اپ سب کو اس کا اجر دے امین