Hoper Today
13/08/2021
A beautiful view of peak (7,788m) located in District , -Baltistan.
Photo: Nasreen AWAN
22/03/2021
Gilgit baltistan zameen pa janat
Shangrila Gilgit baltistan Pakistan
گلگت بلتستان کے سپوت محمد علی سدپارہ اور انکے دو بین الاقوامی ساتھی کوہ پیماہ تقریباً دو دنوں سے لاپتہ ہیں. یاد رہے کہ یہ ٹیم دنیا کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مصروف تھی. ریسکیو آپریشن پیچھلے دو دنوں سے جاری ہے تاہم اب تک ان کوہ پیماؤں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے.
تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے. اللہ تعالیٰ محمد علی سدپارہ اور انکے ساتھ دو بین الاقوامی کوہ پیماؤں کو صحیح سلامت رکھے اور ہم سب کو انکا دیدار دوبارہ نصیب کرے. آمین
کوئی چارہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
تیرے آنے کی خبر نہ آسکی
یاد تیری دل سے بھی نہ جا سکی
ہوگئے پاگل تیری یادوں میں ہم
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم کی 😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hoper Valley
Gilgit