Gilgit YOUTH

Gilgit YOUTH

Share

11/08/2023

اپنے لوگوں کونوازا جارہا ہےsectory mines and minerals GB کل کو جی بی کے عوام کو جوابدہ ہونگے اور جن لوگوں کو اسپیشل کیس کے نام پر چیف منسٹر گلبر خان اوران سے پہلے کے چیف منسٹر نےاسپیشل کیس بناکے لیز دیا ہے سب غیر قانونی ہے جو عدالت میں چیلنج ہونگے اب تازہ صورت حال یہ ہے کہ جی بی اسمبلی سے لیز پر پابندی ختم کر دیا ہے sectory mining اب تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کر رہا اور اسپیشل کیس کے نام پر اپنے رشتہ داروں کو نوازا جا رہا ہے جو کہ غیر قانونی ہے جلد از جلدلیز سب گے لئے کھول دیاجائے اور جن لوگوں کواسپیشل کیس کے نام لیز دیاگیا ہےسب کو کینسل کیا جائے نہیں کرنے کی صورت کورٹ جائیں گے

12/01/2023

حکومت پاکستان جلد از جلد جی بی کے عوام کوحاکمیت اور ملکیت دے گلگت بلتستان کے لوگوں کو مجبور نہ کیا جائے کے وہ بلوچستان کے لوگوں کی طرح پہاڑوں پر چڑھ جائے اور یہ بات بھی یاد رکھی جائے کہ گلگت بلتستان کے پہاڑ بلوچستان کے پہاڑ سے کئی زیادہ اونچے ہیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit