Education in Gilgit baltistan

Education in Gilgit baltistan

Share

06/09/2024

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ’17 ستمبر 2024 کو عید میلاد النبی (12 ربیع الاول 1446 ہجری) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی‘۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا تھا۔

03/08/2024

Announcement
Golden opportunity for students seeking admission in newly launched program based on market demand 'BS Mathematics with Finance and Economics' and other programs BS Mathematics and BS Statistics.

further information click below link

https://admissions.kiu.edu.pk/p/bs-fall-admissions-2024-M9EM1X










02/08/2024

Admissions opened in BS faculty
Karakoram International University Gilgit main campus

25/07/2024

سجاد خان ڈپٹی ایجوکیشن ایڈوائزر کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کرکے کردار کشی کرنے کی کوشش

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سجاد خان ڈپٹی ایجوکیشن ایڈوائزر فیڈرل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جن کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے سے منسوب خبر کی تردید کی ہے اور اس خبر کو سجاد خان کے خلاف کردار کشی قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سجاد خان کا جاپان میں سائیکل ایکسیڈینٹ کیس ھوا ہے۔ واضح رہے کہ سجاد خان جاپان میں کسی کانفرنس میں شرکت کے لئے گئے تھے۔ بدقسمتی سے سائیکل سے کسی خاتون کو ٹکر مارا ہے اور وہ زخمی ہوئی ہیں اس حوالے سے وزارت خارجہ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سجاد خان کے گھر والوں کو آگاہ کیا ہے۔ سجاد خان ایک بااخلاق اور تعلیم یافتہ خاندان سے تعلق رکھتے ہیں کچھ لوگوں کو ان کی ترقی حزم نہیں ہورہی اور ان کے خلاف جھوٹ پر مبنی خبرے شیر کر رہیں۔یاد رہے جاپان میں پاکستانی ایمبیسی اس کیس کی پیروی کررہی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Jutial
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00