Punial Time

Punial Time

Share

Photos from Punial Time's post 21/03/2026

سپیکر گلگت بلتستان نزیر احمد ایڈووکیٹ نے نماز عید اپنے آبائی گاؤں گاہکوچ بالا میں ادا کی ۔ عیدالفطر کے موقع پر خصوصی پیغام!
تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماہ رمضان کی عبادات قوم میں تقویٰ، نظم وضبط اور صبرو تحمل کی خوبیوں کو فروغ دیتی ہیں۔ تمام اہل اسلام اسی جوش وجذبے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی دنیاوی اور آخرت کی زندگی کو کامیاب بنائیں۔ماہ رمضان مسلمانوں کیلئے اللہ تبارک تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے جس کے فیوض و برکات سے مستفید ہو کر آخرت کی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے، اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی عبادات اور دعائیں قبول فرماتا ہے۔ عیدالفطر کادن رمضان المبارک کے حوالے سے یوم تکمیل رحمت الٰہی اور یوم تشکر ہے، اللہ تعالی کی بے پایاں نعمت و رحمت کا تقاضا ہے کہ ہم قادر مطلق کے احکامات کی روشنی میں اپنے روز و شب کو منور کریں کیونکہ یہی صراط مستقیم ہے جس پر چل کر ہم دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔آج کے دن ہمیں عید کی خوشیاں مناتے ہوئے اس بات کا خصوصی خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ اپنے عزیز و اقارب، پڑوسیوں اور اردگرد بسنے والے ضرورت مند بہن بھائیوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں، یہی ہمارے دین کی تعلیمات اور معاشرے کا وصف ہے۔ آج کے دن ہمیں ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کا عہدکرنا ہوگا تاکہ ملک کو درپیش مسائل کا حل مل کر نکالا جا سکے۔ عید الفطر امن اور محبت کے ساتھ خوشیاں باٹنے کا درس دیتا ہے اور ہمیں ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا۔عید الفطر مسلم دنیا کیلئے اہم دن کی حیثیت رکھتا ہے۔ عید الفطر کی مناسبت سے ہمیں باہمی اختلافات کو بھلا کرملکی ترقی و خوشحالی کیلئے آگے بڑھناہوگا۔

Speakgbassambly
Chief Minister Gilgit-Baltistan

16/03/2026

Takht Punial Polo Club Gahkuch.
Practice Polo 🐎 Match 👍

Photos from Punial Time's post 08/02/2026

گاہکوچ بالا سے تعلق رکھنے والا اجمل عزت شاہ ولد عزت شاہ نے MBBS فائنل میں برونز میڈل حاصل کر کے میڈیکل یونیورسٹی میں دوسری پوزیشن حاصل کر لیا ہے ۔ دعا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابی عطاء فرمائے ۔۔

27/01/2026

شاعر ۔ طالب حسین طالب ۔۔
گلوکار ۔ شاہد حامی ۔۔
طالب حسین طالب درد بھری اور دل کوش چھونے والی آواز میں شاہد حامی کا لکھا ہوا کلام ۔۔الہ بس تھے حیو بس تھ اج شام 6 بجے ریلیز ہوگاوالا ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gakuch?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gahkuch Bala
Gakuch
15200