ROYAL STAR Cc.280H.r

ROYAL STAR Cc.280H.r

Share

08/11/2025

Royal star 280H.R Eleven stars 274.H.R
کل کا ہونے والا میچ رائل سٹار 280 ایچ ار اور 11 سٹار 274 ایچ ار کے درمیان کھیلا گیا 11 سٹار 274 ہے چار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی احسان اللہ وٹو وسیم ذوالقرنین عبدالقدوس اور مجاہد کی اچھی باؤلنگ کی بدولت صرف 197 رن بنا سکی حلیم بھٹی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت رائل سٹار 280 ایچ ار نے یہ ٹارگٹ باسانی 13 اوور میں حاصل کر لیا اللہ تعالی رائل سٹار 280 ایچ ار کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے

14/08/2025

الحمدللہ الحمدللہ رائل سٹار 280 اس منتھ میں چوتھی دفعہ چیمپین بنی دو ڈے ٹورنامنٹ اور دو ہی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی اس میں کپتان احسان اللہ اور وائس کپتان علیم بھٹی اور باقی لڑکوں کی بھرپور محنت شامل ہے
میں ان سب لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے ہماری ٹیم کو سپورٹ کیا
اسپیشلی ٹیم اونر حاجی عبدالغفار بھٹی جنہوں نے اس ٹیم کو سپانسر کیا۔میں ان کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا
انے والے ٹورنامنٹ میں یہ ٹیم انشاءاللہ اپ کو نئے رنگ میں دکھائی دے گی

02/12/2022

.277 کی جانب سے ہونے والے لیدر بال ٹورنامنٹ کا
آج 280 /HR اور پکہ مربہ 270 کے درمیان کواٹر فائنل میچ کھیلا گیا جس میں 280 /HR کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 16 اوورز میں 211 رنز کا ہدف دیا جس میں اشفاق نے 125 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے اس کے ساتھ عطال مصطفی نے جارحانہ بیٹنگ کی 270 کے اوپنر بلے باز راشد لاکھی نے آتے ہی پہلی تین بالوں پے تین چھکے جڑ دیئے اور چوتھی بال پر احسان وٹو نے راشد لاکھی کو آوٹ کر دیا لاکھی کے آوٹ ہوتے ہی ٹیم سنبھل نا سکی اور 170 رنز ہی بنا سکی اس طرح 280/HR نے میچ جیت کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا Well Played all boys 🏏💐

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Fort Abbas?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


280h. R
Fort Abbas