amir.khichi.96

amir.khichi.96

Share

02/01/2024

ماں تیری خوشبو نہیں ملتی !
میں نے سارے پھول خرید کر دیکھے ہیں !😔😔

26/12/2023

زلف و مژگاں ہیں ترے بعد بھی آباد نہیں؟
اب بھی آنکھیں ہیں پری خانہ ترے بعد نہیں؟

اے مرے ڈھیر حسیں دوست! تو کیا، واقعی میں
تُم مجھے بھول گئے؟
اب میں تمہیں یاد نہیں؟🔥

29/08/2021

"_برا تو ہر کوئی ہے

فرشتے نہ ہم ہیں نہ تم ہو. 🍁.

🔥

Want your university to be the top-listed University in Fort Abbas?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Fort Abbas