Learn&Teach

Learn&Teach

Share

14/12/2021

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
کیا آپ جانتے ہیں کہ "حسبنا اللہ ونعم الوكيل" کتنی سخت اور مؤثر دعا ہے ؟!!!
اگر مظلوم کہے "حسبي الله (يعني ميرا حساب الله عزوجل کے پاس ہے میرا فیصلہ اب اللہ عزوجل کرے گا)
ونعم الوكيل (اللہ بہترین وکیل ہے یعنی اسی کے سپرد میں اپنا معاملہ پیش کرتا ہوں)"
یہ مظلوم کی دعا آسمان والے قاضی (اللہ) تک پہنچتی ہے اور جب اللہ کسی سے قیامت کے دن پوچھ لے .." کیوں؟"
تو اس بندے نے جو ظالم تھا وہ بے یار و مددگار ہو گا اور اسے آگ سے بچانے والا کوئی نہیں ہو گا۔
نصیحت:
اس دنیا میں اپنا حساب کتاب لوگوں کے ساتھ احسن انداز میں صاف کر کے جائیں ورنہ قیامت کے دن حقوق العباد معاف نہیں کئے جائیں گے...

Want your business to be the top-listed Media Company in Fatehpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Fatehpur