Sir Rashid Javed

Sir Rashid Javed

Share

10/05/2025

سیز فائر vs جنگ بندی

اکثر لوگ سیز فائر اور جنگ بندی کو ایک ہی سمجھتے ہیں، مگر ان دونوں میں فرق ہوتا ہے:

سیز فائر
🔸 وقتی جنگ کا روکنا
🔸 عموماً انسانی امداد یا مذاکرات کے لیے
🔸 دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہے
🔸 مثال: کشمیر پر لائن آف کنٹرول سیز فائر

جنگ بندی
🔹 باضابطہ اور طویل مدتی جنگ کا اختتام
🔹 فریقین شرائط پرمتفق ہوکر جنگ ختم کرتے ہیں
🔹 امن معاہدے کی طرف پہلا قدم
🔹 مثال: پہلی جنگ عظیم کی جنگ بندی 1918

خلاصہ:
سیز فائر ✋ = وقتی خاموشی
جنگ بندی ✍️ = مستقل معاہدہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dunga Bunga?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Dunga Bunga