Wari News.com

Wari News.com

Share

08/06/2026

ٹریفک انتظامیہ سے پرزور اپیل​
موٹر سائیکل حادثات کی روک تھام اور قوانین کا نفاذ
​روزانہ کے بڑھتے ہوئے موٹر سائیکل حادثات اور قیمتی جانوں کے ضائع ہونے پر گہری تشویش ہے۔ انتظامیہ اور ٹریفک پولیس سے گزارش ہے کہ درج ذیل اقدامات فوری اور مستقل بنیادوں پر کیے جائیں:
​ بغیر ہیلمٹ بائیک چلانے پر مکمل پابندی اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں۔
​ بغیر لائسنس (خصوصاً کم عمر) ڈرائیورز کے خلاف سخت ایکشن لے کر بائیکس ضبط کی جائیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dir
18200