Muhammad Azam Khan
20/10/2025
ایم پی اے محمد اعظم خان آؤ ایم این اے محمد بشیر خان،چئیرمین تحصیل بلامبٹ شاکر شعیب کی کوشش سے تحصیل بلامبٹ ، بلامبٹ تا کوٹو روڈ پر انشااللہ ایک دو دن میں تارکول کا کام شروع کیا جائے گا ۔
15/10/2025
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے گورنر ہاؤس پشاور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی قائدین، پارٹی کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔
13/10/2025
نے 90 ووٹ لیں کر بالا مقابلہ خیبر پختونخواہ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب عمران خان کے تمام جانثاران کو بہت بہت مبارک ہو.
13/10/2025
سہیل افریدی 90 ووٹ لیکر خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلی منتخب
تمام کارکنان کو مبارکباد
11/10/2025
صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان، مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا، سینئر رہنما اسد قیصر، سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اور قائدین کا صوبائی سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس!
پاکستانی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، آپ قوم کے دل سے اس کی محبت نہیں نکال سکتے خدارا تسلیم کریں، پاکستانی قوم باشعور ہے 8 فروری کو آپ نے الیکشن لوٹا، مگر جھوٹ کا یہ سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ سلمان اکرم راجہ
ہماری پارلیمانی میٹنگ ہوئی 92 ممبران سہیل آفریدی کو ووٹ دیں گے ہماری پارٹی تمام کارکنان سہیل افریدی کے ساتھ کھڑے ہیں ہم انشاء اللہ سہیل افریدی کو وزیراعلی منتخب کروائیں گے۔ جنید اکبر خان
صوبے میں وزیر اعلٰی تبدیل کرنا ہمارا آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، صوبے کا مینڈیٹ ہمارے پاس ہے اور عمران خان کو صوابدید حاصل ہے کہ وہ جب مرضی تبدیلی کریں، جنید اکبر خان
ہم ہر بہت سارے الزامات لگائے گئے ہیں ہم پر سہولت کاری کا الزام لگایا گیا ہے ہمیں دھمکی دی گئی ہے کہ آپکو ریاست کے غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا ہم شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
میں چاہتا ہوں کہ میری قوم ایک خود دار اور غیرت مند قوم ہو، عمران خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Rabbat
Dir