Mayar Football Fans

Mayar Football Fans

Share

Photos from Mayar Football Fans's post 26/10/2020

کی محمد ص سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں.
فرانس کے لئے 2018 کا فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے عظیم فرانسیسی مسلم پلیر پول پوگبا نے فرانس کی نبی کریم ص کی شان مبارکہ میں گستاخانہ خاکوں اور دوسری اینٹی اسلام سرگرمیوں کے ردعمل میں استعفی دے دیا.
رب کریم نے بخشش کے لئے کیا کیا طریقے انسان کے لئے رکھے ہیں.
کیرئر کے کوہ ہمالیہ پر پہنچتے ہوئے عشق کی خاطر سب کچھ داؤ پر لگانا کوئی آسان کام نہیں ، یہ راز صرف وہی سمجھتے ہیں جنکے دل میں حب رسول ص ہوتا ہے.
پوگبا تم کامیاب ہوئے.
.
.
.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Dir